وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں، تقرری کے منتظر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کے سید محمد افضل زیدی کو تین سال کے لئے ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر جنرل نجکاری کمیشن تعینات کر دیا، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 19 محمد اویس کا تبادلہ کر دیا گیا، ان کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کر دی گئیں۔ https://www.24urdu.com/23-Nov-2026/192931