وفاقی دارالحکومت کے مرکزی سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں میڈیکل آفیسرز (گریڈ 17) کی خالی اسامیوں پر بھرتی کیلئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 9 امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ https://www.24urdu.com/24-Nov-2026/193050