کرپشن، اختیارات سے تجاوز پرمزید ایس ایچ اوز عہدوں سے فارغ ہوگئے ۔
ایس ایچ او داتا دربار رضوان جاویدکو پولیس لائنز کلوز کر دیا گیا۔ایس ایچ او پرانی انارکلی زین کھوکھر اورایس ایچ او نیوانارکلی بھی پولیس لائنز کلوز ہوگئے https://www.city42.tv/14-Oct-2026/218012