1

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

News Discuss 
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ۔ اوگرا نے 14 اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کردی۔ https://www.city42.tv/13-Oct-2026/217906

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story