1

بلوچستان کے اہل امیدواروں کی وفاقی ملازمتوں میں بھرتیوں کو آسان بنانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں سیل قائم

News Discuss 
وفاقی حکومت نے بلوچستان کے اہل امیدواروں کی وفاقی ملازمتوں میں بھرتیوں کو آسان بنانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بلوچستان فیڈرل ایمپلائمنٹ فسیلیٹیشن سیل قائم کر دیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سیل کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ https://www.24urdu.com/22-Oct-2026/189252

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story