1

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

News Discuss 
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی نئی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر آشیش شیلار کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں اداکار کے جسم پر پٹیاں نظر نہیں آرہیں۔ یہ تصاویر ممبئی کے علاقے جوہو میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد سامنے آئی ہیں۔ https://www.24urdu.com/21-Oct-2026/189144

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story