بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی نئی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر آشیش شیلار کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں اداکار کے جسم پر پٹیاں نظر نہیں آرہیں۔ یہ تصاویر ممبئی کے علاقے جوہو میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد سامنے آئی ہیں۔ https://www.24urdu.com/21-Oct-2026/189144