خیبر پختونخوا پولیس میں 18 سینئیر افسروں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر فصیح الدین اور کئی دوسرے افسروں کو خیبر پختونخوا پولیس سے فارغ کر کے ان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد واپس جانے کی ہدایت بھی کردی گئی۔ https://www.24urdu.com/11-Oct-2026/188074