1

17 خالی اسامیوں پر بھرتی کیلئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے نتائج کا اعلان کر دیا

News Discuss 
وفاقی دارالحکومت کے مرکزی سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں میڈیکل آفیسرز (گریڈ 17) کی خالی اسامیوں پر بھرتی کیلئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 9 امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ https://www.24urdu.com/24-Nov-2026/193050

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story